ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ارشد ندیم کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

ارشد ندیم کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
کیپشن: Arshad Nadeem / MTJ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ٹوکیو اولمپکس میں بہترین پرفارم کرنیوالے  اولمپئین ارشد ندیم نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔
 رپورٹ کے مطابق  دوران ملاقات  ارشد ندیم فرط جذبات میں  مولانا طارق جمیل کے گلے لگ گئے جس پر مولانا نے انہیں دعائیں دیں اور ان کی محنت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا مزید محنت جاری رکھیں۔ ارشد ندیم نے مستقبل میں مزید اچھی کارکردگی کے عزم کے ساتھ مولانا طارق جمیل سے دعا کی درخواست کی، ارشد ندیم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی جانے والی  تصویر پر اتھلیٹ کے دوستوں اور پاکستانی عوام نے سراہا ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer