ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کا نیا ڈھانچہ متعارف کرادیا

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کا نیا ڈھانچہ متعارف کرادیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حافظ شہباز علی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے ڈومیسٹک سٹرکچر  کی تقریب رونمائی، احسان مانی نے کہا ہے کہ کسی قسم کی کرپشن برداشت نہیں، پہلے سال ساری فنڈنگ پی سی بی خود کرے گا۔

چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا تھا کہ نئے سٹرکچر سے کھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافہ ہوگا، نئے سسٹم میں ٹیمیں کم ہونے سے کھلاڑیوں میں مقابلے کی فضا پیدا ہوگی۔

چئیرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا تھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں کرپشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ذمہ داروں کو سخت سزائیں دی جائیں گے، نئے سٹرکچر میں پہلے سال میں ڈومیسٹک سیزن کے اخراجات ایک ارب دس کروڑ پی سی بی برداشت کرے گا۔

Shazia Bashir

Content Writer