ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلین میکسویل نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

گلین میکسویل نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے۔

گلین میکسویل کو بولنگ کے دوران مچل اوون کی شاٹ کلائی پر لگی جس وجہ سے وہ زخمی ہو گئے۔

اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈ گلین میکسویل کو فریکچر کا سامنا ہے، جوش فلپ ٹیم میں شامل کر لیے گئے ہیں۔

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلا جائے گا۔