ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالی وڈ کے نامور ولن اداکار ہدایتکار شہزاد بلا انتقال کر گئے

لالی وڈ کے نامور ولن اداکار ہدایتکار شہزاد بلا انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) لالی ووڈ کے نامور ولن اداکار ہدایتکار شہزاد بلا انتقال کر گئے ۔

 شہزاد بلا ایک عرصہ سے مختلف عارضوں میں مبتلا تھے ،دو ماہ قبل ان کی ذیابیطس کے باعث دائیں ٹانگ بھی کاٹ دی گئی تھی۔ 

 پھیپھڑوں میں انفیکشن اور گردوں نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا تھا ،ان کی نماز جنازہ کا اعلان تاحال نہیں کیاگیا۔ 

 شہزاد بلا نے متعدد بار حکومت پنجاب سے امداد کی اپیل بھی کی لیکن شنوائی نہ ہوئی۔