ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ضیا لنجار کی والدہ کے انتقال پر وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کی تعزیتیں

ضیا لنجار کی والدہ کے انتقال پر وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کی تعزیتیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:   وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  اور سندھ کے اپوزیشن لیڈر  علی خورشیدی دونوں نے کا صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار  کیا ہے۔ 

وزیراعلیٰ سندھ  نے مرحومہ کے بلند درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام  کی دعا کی۔  

وزیراعلیٰ سندھ کا ضیاءالحسن لنجار اور ان کی فیملی  سے ہمدردی کا اظہار کرنے کے لئے خصوصی پیغام بھیجا۔ 

سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کی تعزیت

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سندھ علی خورشیدی نے وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن النجار کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ اپوزیشن لیدر علی خورشیدی جن کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے، انہوں نے اپنے تعزیت کے پیگام مین کہا،  اللہ تعالیٰ ضیاءالحسن النجار کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

دکھ اور صدمے کی اس گھڑی میں ہم ضیاءالحسن النجار اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں، اپوزیشن لیڈر   نے کہا، اللہ تعالیٰ ضیاءالحسن النجار کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے،