سٹی 42: مصطفی ٹاؤن پولیس کی 15کال پر فوری کارروائی کی گئی ۔ کارروائی میں خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار کرلیا گیا ۔
ملزم خاتون کو حراساں اور نازیبا حرکات کررہاتھا،خاتون کے شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا،پولیس نےانٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App