ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ون ویلرزکیخلاف کریک ڈاؤن، 8ملزمان گرفتار

 ون ویلرزکیخلاف کریک ڈاؤن، 8ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: ڈولفن سکواڈ کا ون ویلرزکیخلاف کریک ڈاؤن، شاہراہ عام پرون ویلنگ کرنیوالے 8ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ 
ڈولفن نےمختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکےملزمان کوگرفتارکیا۔ ملزمان شہریوں کوزندگیوں کوخطرےمیں ڈال کرسٹنٹ ،ون ویلنگ کررہےتھے۔ گرفتار ملزمان قاسم، ذیشان، طاہر و دیگر کو متعلقہ تھانوں کے حوالے کردیا گیا۔