طیاروں کی کمی ،فضائی مسافروں کی مشکلات میں اضافہ

flight operation
کیپشن: flight operation
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : فضائی مسافروں کی مشکلات میں کمی نہ آ سکی،طیاروں کی کمی اور آپریشنل وجوہات کی بناء پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 13 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

منسوخ کی گئی پروازوں میں پی آئی اے کی لاہور سے دبئی دو طرفہ پرواز 203/204، ایئربلیو کی لاہور سے دبئی دو طرفہ پرواز 416/417، قطر ایئرویز کی لاہور سے قطر دو طرفہ پرواز 628/629، ایئربلیو کی لاہور سے کراچی دو طرفہ پرواز 403/40، ایئربلیو کی لاہور سے ابوظہبی جانیوالی پرواز 430 شامل 

منسوخ کی گئی پروازوں میں پی آئی اے کی لاہور سے کراچی دو طرفہ پرواز 407/408، سیرین ایئرلائن کی لاہور سے کراچی جانیوالی پرواز 525 اور ایئربلیو کی جدہ سے لاہور آنیوالی پرواز 4711 شامل ہے۔