پنجاب سوگ میں ڈوب گیا، اہم شخصیت انتقال کرگئی

پنجاب سوگ میں ڈوب گیا، اہم شخصیت انتقال کرگئی
کیپشن: City42 - Former IG Punjab Javed Qayyum Khan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سٹی 42 نیوز) سابق آئی جی پنجاب اور وفاقی سیکرٹری جاوید قیوم خان قضائےا لٰہی سے وفات پا گئے۔

سابق آئی جی پنجاب اور وفاقی سیکرٹری جاوید قیوم خان گزشتہ روز قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ۔ ان کی نماز جنازہ آج ٹی بلاک ڈیفنس ہاﺅسنگ سوسائٹی کی مسجد میں 4بجے سہ پہر ادا کی جائے گی ۔