ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑی کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی .

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ۔  پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے مقرر کردی ۔

 ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 79 پیسے سستا کردیا ۔ پائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 279 روہے 65 پیسے مقرر کی گئی ۔

 قیمتوں کی تعین آئندہ پندرہ روز کے لیے کیا گیا ہے. نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا.