ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی عرب؛ مویشیوں کی چوری کے الزام میں 13پاکستانی گرفتار

سعودی عرب؛ مویشیوں کی چوری کے الزام میں 13پاکستانی گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری کے الزام میں پولیس نے 13پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

 سعودی میڈیا کے مطابق مویشیوں (بھیڑوں) کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانیوں کو طائف میں گرفتار کیا گیا ہے۔

 سعودی اخبار کے مطابق ملزمان مویشی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

 پولیس نے ملزمان کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد  پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا ہے۔