ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندر ؛ جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 بھائی زخمی

سندر ؛ جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 بھائی زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سندر کے خود پور گاؤں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ ہوئی جس میں دو بھائی زخمی ہوگئے ۔
پولیس کے مطابق زخمیوں میں 22 سالہ کامران اور 20 سالہ رضوان شامل ہیں ۔ زخمی طبی امداد کیلئےجناح ہسپتال منتقل کردیے گئے جن کی  حالت خطرے سے باہر ہے۔
 پولیس کا کہنا ہے کہ شواہد اکٹھے کر لئے، فائرنگ میں ملوث ملزموں کی تلاش جاری ہے ۔