ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈولفن سکواڈ کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

ڈولفن سکواڈ کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ڈولفن سکواڈ کی جانب سے شہر کےمختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ 

ترجمان ڈولفن کےمطابق شہر کے مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر 92 ملزمان گرفتار کئے گئے ۔ ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزموں میں 89 ون ویلرز اور تین پتنگ باز شامل ہیں۔ 

 ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کیلئےمتعلقہ تھانوں کے حوالے کردیا گیا۔