سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 271 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 299 افراد زخمی ہوئے ۔105شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔194معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App