سندھ کے علاقے گھوٹکی میں دہشتگردوں کا رینجرز اہلکاروں پر  حملہ، 2 اہلکار شہید ، 4 زخمی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سندھ کے علاقے گھوٹکی کے سرکٹ ہاؤس میں دہشتگردوں نے رینجرز اہلکاروں پر  حملہ کردیا، 2 اہلکار شہید ، 4 زخمی ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق امن دشمنوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔  زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر سول ہسپتال گھوٹکی منتقل کردیا گیا،حملے کے بعد سیکورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں۔