بچوں کی موجیں، موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

 بچوں کی موجیں، موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسکولوں کے بچوں کی موجیں لگ گئیں، سندھ سرکار نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ 
سندھ سرکار کی جناب سے تمام سرکاری و نجی اسکولز میں دس روز عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا،  چھٹیاں 22 دسمبر 2023 سے  31 دسمبر 2023 تک ہوں گی۔ محکمہ اسکول تعلیم کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔