ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنادی

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: محکمہ موسمیات نے دسمبر کے پہلے ہفتے میں بارشوں کی نوید سنادی، درجہ حرارت کم سے کم 9، زیادہ سےزیادہ 23 سینٹی گریڈ رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے دسمبر کے پہلے ہفتے میں بارشوں کیخبر سنادی ہے،  سورج نکلنے کے باوجود ٹھنڈی ہوا چلنے سے موسم سرد ہوگیا ہے۔

لاہور کا موسم خشک اور سرد رات کے اوقات میں خنکی بڑھ گی جبکہ درجہ حرارت کم ہونے سے رات کے اوقات میں دھند میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer