ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رکشہ ڈرائیور کے ساتھ دوران واردات بدفعلی ؛ مقدمہ درج

 رکشہ ڈرائیور کے ساتھ دوران واردات بدفعلی ؛ مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : تھانہ لدھے والا وڑائچ کے علاقے میں رکشہ ڈرائیور کے ساتھ دوران واردات جنسی زیادتی ہوئی ۔

 پولیس کے مطابق گدھا گاڑی پر سوار ڈاکوؤں نے رکشہ ڈرائیور کو لوٹنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،لوٹ مارکے بعد 2 ڈاکوؤں نے قریبی کھیتوں میں لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ملزمان نے47سالہ رکشہ ڈرائیور سے نقدی، موبائل فون بھی لے گئے ۔ایف آئی آر  کے مطابق سواریاں اتار کر واپس گھر کی طرف جا رہا تھا کہ گدھا گاڑی پر آئے ڈاکوؤں نے لوٹا اور کھیتوں میں باری باری زیادتی کا نشانہ بنایا،

لدھے والا وڑائچ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا 

ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا.