ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریلوے پولیس ملازم بن کر مسافروں کو لوٹنے والا نوسر باز گرفتار

 ریلوے پولیس ملازم بن کر مسافروں کو لوٹنے والا نوسر باز گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ریلوے پولیس ملازم بن کر مسافروں کو لوٹنے والا نوسر باز گرفتار ہوگیا ۔
ملزم ریلوے پولیس ملازم بن کر مسافروں سے کرایہ کی مد میں رقم وصول کررہا تھا۔ملزم سے 7ہزار روپے اور ریلوے پولیس کی کیپ قبضے میں لے لی گئی۔
ریلوے پولیس نے میانوالی ایکسپریس ٹرین سے ملزم عادل عباس کو گرفتارکیا۔ملزم ماڑی انڈس سےلاہورآنیوالی میانوالی ایکسپریس میں مسافروں کولوٹتاتھا۔
تھانہ ریلوے لاہورپولیس نےمقدمہ درج کرکےکارروائی کاآغازکردیا۔