ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

8 سالہ بچی کتے کے کاٹنے سےجاں بحق

 8 سالہ بچی کتے کے کاٹنے سےجاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : امامیہ کالونی کی 8 سالہ بچی کتے کے کاٹنے سےجاں بحق ہوگئی ۔
8 سالہ عیشال کو ایک ماہ قبل کتے نے کاٹاتھا۔میو ہسپتال بچہ ایمرجنسی میں اینٹی ریبیز ویکسین لگائی گئی۔
اینٹی ریبیز لگنے کے باوجود ایک ماہ بعد بچی انتقال کر گئی۔
واقعے کے بعد اینٹی ریبیز ویکسین کی افادیت پر سوالات اٹھنے لگے۔