ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آٹے کی بڑھتی قیمتوں پر عوام کا حکومت سے ریلیف کا مطالبہ

آٹے کی بڑھتی قیمتوں پر عوام کا حکومت سے ریلیف کا مطالبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی :لاہور کے شہریوں نے آٹے کی قیمتوں میں ریلیف دینے کا مطالبہ کردیا۔

 شہریوں کاکہناہے کہ گندم کی نئی فصل 500روپے فی من مہنگی ہوئی ہے جبکہ آٹا 800 روپے فی من مہنگا ہوگیاہے۔

صارفین کاکہناہے کہ اتنا مہنگا آٹا قوت خرید میں نہیں ہے،اس لئے آٹے کی قیمت میں کمی کی جائے۔