سٹی 42: ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے 31 مئی کو ضلع بھر میں مقامی تعطیل کا اعلان کردیا
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا کل ضلع بھر میں مقامی تعطیل ہوگی ۔
مقامی تعطیل کا اعلان برصغیر کے معروف روحانی بزرگ حضرت خواجہ نور محمد مہاروی کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر کیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر نے مقامی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
