ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹی 20؛ پاکستان کرکٹ ٹیم کی پہلی وکٹ گرگئی 

ٹی 20؛ پاکستان کرکٹ ٹیم کی پہلی وکٹ گرگئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: قذافی سٹیڈیم میں پاکستان  اور بنگلہ دیش ٹی 20 میچ میں پاکستان  کے اوپنر صائم ایوب  چار بالز پر چار رنز بنا کر  رن آؤٹ ہوگئے۔ 

پاکستانی کرکٹ ٹیم  کے 3 اوورز میں 35 سکور ہوچکا ہے اور ایک  کھلاڑی آوٹ ہوکر پویلین لوٹ چکا ہے ۔  

واضح رہے پاکستان  اور بنگلہ دیش کی ٹی 20 سیریز میں ابھی تک پاکستان ایک میچ جیت چکا ہے