سٹی 42:سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کمی ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کمی سے 3302 ڈالر فی اونس پر آگیا ، فی تولہ سونا 700روپے سستا ہوگیا۔،فی تولہ سونا 3لاکھ48ہزار600روپے کاہوگیا،10گرام سونا 599روپے سستا ہوا۔
10گرام سونا 2لاکھ98ہزار868روپے کا ہوگیا۔،ایک تولہ چاندی 3380 روپے پر برقرار ہے