ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان

عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان   کردیا گیا ۔ وزیراعظم نے عید کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔

وفاقی حکومت نے   6 جون سے 9 جون تک عید الضحٰی کی سرکاری چھٹیاں  کا اعلان کیا ہے ، اس مرتبہ عید کی  4 چھٹیوں  کا اعلان  کیا گیاہے ، 10 جون  کو  منگل  کے روز سے  دفاتر  کھل جائیں گے ۔

  تعلیمی اداروں میں پہلے سے ہی  موسم گرما کی چھٹیاں  چل رہی ہیں ۔