سٹی 42: بچی سےزیادتی کی کوشش کرنیوالے 2 درندے گرفتار ہوگئے
ملزمان کرایہ کے کمرے میں ساتھ ہی رہائش پذیر تھے،ملزموں نےوالدکی غیرموجودگی میں سوئی ہوئی بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کی،بچوں کے شور کرنے پر ملزم بھاگ گئے۔
پولیس نے شکایت ملنے پر دونوں ملزموں کو گرفتار کر لیا ، ان درندوں کے نام اشتیاق اور جان عالم ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App