ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر سستا ہوگیا

ڈالر سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے کی کمی ہوگئی ، انٹربینک میں ڈالر 282.07 روپے سے کم ہوکر 282.02 روپے پر بند ہوا ۔ 

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر1 پیسے بڑھ کر 284.40 روپے کا ہوگیا    ،اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے مہنگا ہوکر 322.89 روپے پرآگیا ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 17 پیسے اضافے سے 383.58  روپے  پرآگیا اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 8 پیسے کمی سے 77.51  روپے کا ہوگیا  ۔اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 15 پیسے کم ہوکر 75.73 روپے کا ہوگیا