ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باگڑیاں : تیز ہوا کے باعث دیوار گر نے سے بچے سمیت 2افراد زخمی

باگڑیاں : تیز ہوا کے باعث دیوار گر نے سے بچے سمیت 2افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فاران یامین: باگڑیاں کے علاقہ میں تیز ہوا سے زیر تعمیر دیوار گر نے سے بچے سمیت 2افراد زخمی ہو گئے۔

تیز آندھی کے باعث دیوار گرنے سے بچے سمیت 2افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو نے دونوں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا۔

 ریسکیو   کے مطابق زخمیوں میں 2 سالہ ابراہیم اور 60 سالہ جاوید شامل ہیں۔

 ذرائع ہسپتال کے مطابق  زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔