ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا

وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (وقاص عظیم) وفاقی بجٹ 2024-25 کو 10 جون کو پیش کیا جائے گا۔

 ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 10 جون کو بجٹ پیش کریں گے، وزارت خزانہ نے بجٹ تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے، آئندہ بجٹ میں ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 12 ہزار ارب روپے سے زائد مقرر کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے، بجٹ میں آئی ایم ایف شرائط کو بھی شامل کیا جائے گا۔