ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 مضر صحت نوڈلز کھانے سے دو بچے جاں بحق:مقدمہ درج

 مضر صحت نوڈلز کھانے سے دو بچے جاں بحق:مقدمہ درج
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری) مناواں کے علاقے میں  مضر صحت نوڈلز کھانے سے دو بچے انتقال کر گئے۔

 مضرصحت نوڈلزکھانےسے8سالہ رافع، 11سالہ مریم کی حالت بگڑ گئی،ہسپتال منتقل کیا گیا، لیکن بچے جانبر نہ ہو سکے۔چچا ذیشان کی مدعیت میں دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
 نامعلوم دکاندارسےبچوں کی ماں نےنوڈلزخریدے،نوڈلز کھانے سے بچوں کی حالت بگڑ گئی۔ پولیس کے مطابق لاشیں تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دی گئیں۔ٹیم تشکیل دیکرنا معلوم دکاندار کو گردونواح سے ٹریس کیا جا رہا ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2024-05-30/news-1717051506-1077.jpeg