آسمانی بجلی گرنےسے دوکمسن بچےجاں بحق

آسمانی بجلی گرنےسے دوکمسن بچےجاں بحق
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لیویز انتظامیہ کا کہنا ہےکہ تحصیل مسلم باغ میں بچوں پر آسمانی بجلی گر گئی۔

 لیویز انتظامیہ کے مطابق  مسلم باغ کے کلی لنڈی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جاں بحق، جبکہ تین معمولی زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں میں اعزاز اللہ اور محمد یوسف مردانزئی شامل۔ زخمیوں میں دو بھائی آفاق اور مقصود ولد محمد حنیف شامل ہیں۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی لاشیں اور زخمیوں کو مسلم باغ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Bilal Arshad

Content Writer