ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور : ویلنشیا ٹاؤن کے قریب تیز رفتار ٹرک کی کار کو ٹکر، دو افراد زخمی

لاہور : ویلنشیا ٹاؤن کے قریب تیز رفتار ٹرک کی کار کو ٹکر، دو افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور میں ڈیفنس روڈ پر ویلنشیا ٹاؤن کے قریب تیز رفتار ٹرک کی کار کو ٹکر ، حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق کار میں موجود 2 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹرک کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ٹرک ڈرائیو موقع سے فرار ہو گیا ۔