ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت مادھو لعل حسینؒ کا سالانہ عرس و میلہ چراغاں اختتام پزیر

حضرت مادھو لعل حسینؒ کا سالانہ عرس و میلہ چراغاں اختتام پزیر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں مادھو لال حسین کے سالانہ عرس و میلہ چراغاں اختتام پزیر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق معروف بزرگ حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے سالانہ عرس و میلہ چراغاں اختتام پزیر ہو گیا۔ تین روزہ عرس کی تقریبات اختتام پزیر ہوگئیں ۔

علامہ مختار احمد چشتی نے عرس تقریبات کی اختتامی دعا کروائی ۔ اختتامی دعا میں مینجر غلام رسول سمیت زائرین اور عقیدت مند شریک ہوئے۔