ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: خاتون سے موبائل فون چھینے والا ملزم گرفتار

لاہور: خاتون سے موبائل فون چھینے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں خاتون سے موبائل چھینے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

مناواں پولیس نے خاتون سے موبائل فون چھینےوالے ملزم عامر عرف بھگو گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ اختر نواز نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کی درخواست پر فوری نا معلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے سپیشل ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔

ایس پی کینٹ اختر نواز نے کہا کہ گرفتار ملزم عامر عرف بھگو کو موٹر سائیکل اور چھینے گئے موبائلز سمیت گرفتارکیا گیا ہے۔