ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 311 ٹریفک حادثات، 263 افراد زخمی

لاہور میں 311 ٹریفک حادثات، 263 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 311 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 263 زخمی ہوئے، جن میں سے 94 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 217 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔