ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں ماہ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس

لاہور میں ماہ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور میں ماہ شوال کا چاند دیکھنے کے لیے زونل رویت ہلال کمیٹی کا ایوانِ اوقاف میں اجلاس جاری ہے۔

ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور اوقاف پنجاب خالد محمود سندھو اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ صوبائی خطیب اوقاف علامہ مختار احمد ندیم، مفتی محمد احمد، رئیس التبلیغ بادشاہی مسجد محمد ارشد نیاز، خطیب داتا دربار علامہ مفتی محمد رمضان سیالوی اجلاس میں شامل ہیں۔

علامہ مفتی محمد اسحاق ساقی،مولانا محمد شفیق پسروری سمیت دیگر ممبران بھی اجلاس میں موجود ہیں۔