محمد حماد : پاکستان اور نیوزی لینڈ و ن ڈے سیریز ؛ قومی بلے باز عثمان خان ہیمسٹرنگ انجری کے باعث دوسرے ون ڈے سے باہر ہو گئے
29 سالہ اوپننگ بلے باز عثمان خان کو پہلے ون ڈے کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے لگی تھی۔،عثمان خان کے ایم آر آئی اسکین سے کم درجے کے ٹیئر چوٹ کی تصدیق ہوئی ہے،عثمان خان 2 اپریل کو ہیملٹن کے سیڈن پارک کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں دستیاب نہیں ہوں گے