ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا ایکشن  ، 450 افراد کا کرایہ واپس

زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا ایکشن  ، 450 افراد کا کرایہ واپس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری :زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس ایکشن میں آگئی  کارروائی کرتے ہوئے  450 افراد کا کرایہ واپس کروا دیا 

زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے ، ایس پی ہیڈ کوارٹرز منصور ملک نے شاہدرہ، لاری اڈا اور بادامی باغ کا دورہ کیا ، ایس پی ہیڈ کوارٹرز نے اوورلوڈنگ ،اورچارجنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں کرائیں ، ایس پی ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان کے مطابق اوورلوڈنگ پر چالیس گاڑیوں کے چالان کر دئیے گئے ،زائد کرایہ وصول کرنے پر ٹرانسپورٹرز سے 450 افراد کا کرایہ واپس کروادیا،زائد کرایہ وصول کرنے والوں کی گاڑیاں بند کروادی گئیں،