مولانا فضل الرحمان سے فلسطینی مجاہدین حماس کے ترجمان ڈاکٹر ناجی زہیر کی ملاقات

مولانا فضل الرحمان سے فلسطینی مجاہدین حماس کے ترجمان ڈاکٹر ناجی زہیر کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خان: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے فلسطینی مجاہدین حماس کے ترجمان ڈاکٹر ناجی زہیر کی ملاقات ہوئی۔  

ملاقات میں حماس رہنمائوں نے  مولانا فضل الرحمان کو غزہ کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا، کہا کہ اسرائیل نے ظلم و بربریت کے ریکارڈ توڑ دئے ۔

ڈاکٹر ناجی زہیر  کا کہنا تھا کہ رابطہ عالم اسلامی کے اجلاس کے موقع پر مولانا فضل الرحمان کی جانب سے  فلسطینی بھائیوں بارے دوٹوک موقف اختیار کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہر موقع پر فلسطین پر ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاج کرتے رہیں گے ۔