ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماریہ قتل کیس؛ نیشنل کمیشن آف ہیومین رائٹس کا جائے وقوعہ کا دورہ

ماریہ قتل کیس؛ نیشنل کمیشن آف ہیومین رائٹس کا جائے وقوعہ کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مبشر علی نقوی :  نیشنل کمیشن آف ہیومین رائٹس نے ماریہ قتل کیس میں پارٹ بننے کا فیصلہ کرلیا۔ 
 نیشنل کمیشن آف ہیومن رائٹس کی ٹیم نے ٹوبہ ٹیک سنگھ  میں قتل ہونے والی لڑکی ماریہ کے گاؤں پہنچ گئی ۔ کواڈئنیٹر پنجاب محمد خالد نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔انہوں نے تمام حقائق سمیت اہل علاقہ کے بیانات قلمبند کیے ۔
محمد خالد نے کہا کہ خواتین کے حقوق کو کسی صورت پامال نہیں ہونے دیں گے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ :پولیس کی  تفتیش کو بھی مدنظر رکھ رہے ہیں۔