ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  آئی جی اسلام آباد  نے 14 انسپکٹروں کو ڈی ایس پی بنا دیا

Islamabad Pilice DSP, Inspectors promoted to DSP rank, City42, ICT Police promotions,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

آئی جی اسلام آباد   اکبر ناصر نے ٹسیٹ پر آخری دن 14انسپکڑوں کو ترقی دے کر ڈی ایس پی بنانے کی منظوری دے کر نوٹیفیکیشن جاری کروا دیا۔

 ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے طریقہ کار کے مطابق  ان انسپکٹروں کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی دینے کی سفارش کی تھی تاہم اب تک آئی جی نے اس سفارش پر ترقی کے احکامات جاری نہیں کئے تھے۔
ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والوں میں  محمد شریف۔ اسد اللہ منگی، احمد کمال ملک دلاور خان۔ زوالفقار علی ، امتیاز اور انصر علی  شامل ہیں، محکمہ کے طریقہ کار کے مطابق ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی کے بعد یہ تمام افسران ایک سال  نئے عہدہ پر پروبیشن پر رہیں گے۔