ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا کے خلاف جنگ میں محکمہ توانائی کا اہم اقدام

کورونا کے خلاف جنگ میں محکمہ توانائی کا اہم اقدام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعود بٹ :  کورونا کے خلاف جنگ میں محکمہ توانائی کااہم اقدام، ڈاکٹر اختر ملک کی ہدایات پر قائداعظم تھرمل پاور بھکی میں دس بیڈ پر مشتمل قرنطینہ قائم کر دیا گیا۔

ترجمان محکمہ انرجی کے مطابق انتہائی ضروری ٹیکنیکل اسٹاف پلانٹ پر کام کر رہا ہے۔بھکی کی تمام ملازمین اور افسران کی مکمل سکریننگ اور تمام حفاظتی اقدامات لیے جا رہے ہیں۔ ڈاکٹر اختر ملک کے مطابق کڑا وقت ہے جلد ٹل جائے گا۔حکومت یکسوئی کے ساتھ کرونا کے خلاف اقدامات کر رہی ہے۔میڈیا کاکورونا کے خلاف جنگ میں کردار قابل تعریف ہے۔