ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا وائرس، خواجہ سلمان رفیق متحرک

کورونا وائرس، خواجہ سلمان رفیق متحرک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمر اسلم: رکن صوبائی اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کی کورونا وائرس کی روک تھام کےسلسلے میں لیگی کارکنان سے میٹنگ، کہتےہیں کہ پی پی ایک سوستاون کےکارکنان فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔
سابق صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نےکہاکہ کوروناوائرس کی روک تھام کے لیےصدرمسلم لیگ ن میاں شہبازشریف کی ہدایت کےمطابق فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کراپنا کرداراداکرنا ہے، شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں تاکہ اس موذی وائرس سےبچا جاسکے۔
انہوں نےکہاکہ کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے جبکہ اس موقع پرفرید کیانی،بلال اعوان،توقیرخان،رفعت حسین اور ادریس خان سمیت دیگر لیگی کارکنان بھی موجود تھے۔