ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا، جانئے

انٹربینک میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا، جانئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک ڈالر کی قدر میں اضافہ سےانٹر بینک ڈالر 1 روپے 90 پیسے مہنگا ہو گیا،انٹر بینک ڈالر 167 روپے 40 پیسے پر فروخت ہونے لگا۔

تفصیلات کے مطابق  ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، ڈالر کی قدر میں اضافہ کے بعدانٹر بینک ڈالر 1 روپے 90 پیسے مہنگا ہو گیا,انٹر بینک ڈالر 1 روپے 90 پیسے مہنگا ہو گیا جبکہ انٹر بینک ڈالر 167 روپے 40 پیسے پر فروخت ہونے لگا.

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا،دن کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی تھی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer