ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ میں چھت گرنے سے جاں بحق بچوں کی شناخت سامنے آگئی

کاہنہ میں چھت گرنے سے جاں بحق بچوں کی شناخت سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور کے علاقے کاہنہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت کرلی گئی ہے.

جاں بحق ہونے والے بچوں میں سات سالہ تشبیہ، 8سالہ فواد، 11سالہ ایمان فاطمہ شامل ہیں۔ ان کے علاوہ 12سالہ خدیجہ، 6سالہ اروج، 4سالہ ارتضیٰ اور 6سالہ رمشا بھی حادثے میں جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ  6سالہ علی، 8سالہ ارحم، 7سالہ دعا اور 7سالہ عبداللہ بھی جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں۔

حادثے میں 8سالہ عبداللہ، 8سالہ سلمان، 9سالہ اروج اور 8سالہ ماہ نور بھی دم توڑ گئے۔