ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آبادمیں داخلے کا آغاز؛ بی ایس تا پی ایچ ڈی پروگرامز کیلئے درخواستیں طلب

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آبادمیں داخلے کا آغاز؛ بی ایس تا پی ایچ ڈی پروگرامز کیلئے درخواستیں طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں فال سمسٹر 2026ء کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ۔ 

فیکلٹی آف سائنسز کے مختلف شعبہ جات میں بی ایس، ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے درخواستیں طلب کرلی گئیں ۔ بائیولوجیکل، انوائرمنٹل، فزکس، میتھمیٹکس اور سٹیٹسٹکس سمیت متعدد شعبوں میں داخلے اوپن ہیں ۔ 

آرٹیفیشل انٹیلیجنس، ڈیٹا سائنس اور کلائمیٹ چینج جیسے جدید بی ایس پروگرامز بھی پیش کش کا حصہ ہیں ۔ خواہشمند امیدوار یونیورسٹی کے آفیشل پورٹل  کے ذریعے آن لائن اپلائی کریں۔ اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں داخلے کے لیے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 اگست 2026ء مقرر ہے ۔