ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیرم اور شطرنج کھیلنے والوں کی سنی گئی

کیرم اور شطرنج کھیلنے والوں کی سنی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :  کیرم اور شطرنج کھیلنے والوں کی سہولت کے لیے سپورٹس بورڈ نے اڑھائی کنال جگہ مختص کردی ۔ 

ترجمان سپورٹس بورڈ کے مطابق انٹرنیشنل سکواش کورٹ کے ساتھ جگہ کو انڈور گیمز کے لیے مختص کیا گیا، انڈور بورڈ گیمز کے لیے ساڑھے 7 کروڑ کی رقم بجٹ میں مختص کی گئی ہے، جبکہ اس پراجیکٹ کا تخمینہ 300 ملین روپے رکھا گیا ہے۔ 

ترجمان سپورٹس بورڈ کا کہنا ہے کہ جگہ مختص ہے کام کا آغاز جلد ہو جائے گا ،جس کے بعد انڈور کھیلوں کو ترقی ملے گی ۔