ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیف اسکول اساتذہ کی تنخواہوں کا معاملہ تاحال التوا کا شکار

پیف اسکول اساتذہ کی تنخواہوں کا معاملہ تاحال التوا کا شکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:  پیف پارٹنر اسکولوں میں خدمات انجام دینے والے اساتذہ کی 20 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ فکس کرنے کا معاملہ تاحال حل نہ ہو سکا، صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے تنخواہ کا اعلان محض وعدوں تک محدود ہو کر رہ گیا۔
پیف حکام  کے مطابق  تاحال پیف انتظامیہ کیجانب سے 20 ہزار روپے تنخواہ کی ادائیگی کو نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا،تنخواہ بڑھانے سےمتعلق محکمہ سکول ایجوکیشن باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔
ذرائع  کے مطابق ابھی بھی سکولوں میں اساتذہ کو 10ہزار روپے سے کم اجرت دی جارہی ہے،اساتذہ نے صوبائی وزیرتعلیم سے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔