ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، ڈالر بھی سستا ہو گیا۔

گزشتہ ہفتے کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا، کاروباری ہفتے کے پہلے دن کاروبار میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

100 انڈیکس میں 780 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار 159 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 10 پیسے سستا ہو گیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 62 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer