علی ساہی: ٹیکس جمع کرانےکاآج آخری دن، ڈی جی ایکسائز نے ہدایت کی کہ شہری فوری ادائیگی یقینی بنائیں۔
ڈی جی ایکسائز کا کہنا تھا کہ نیشنل بینک کی تمام برانچزآج رات12بجےتک کھلی رہیں گی، ایکسائزٹیکسز کی بروقت ادائیگی سےجرمانےسےبچاجاسکتاہے۔
مالی سال 2024-25 کاآج آخری دن، شہری ٹیکس ادائیگی میں تاخیر نہ کریں۔
شہری ای پےایپ کےذریعےبھی ٹیکس جمع کروا سکتے ہیں،نیشنل بینک کی صوبہ بھر کی برانچز آج رات 12 بجے تک کھلی رہیں گی۔